پیدایش 23:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ5 حِتّیوں نے اَبراہامؔ کو جَواب دیا: باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 تب بنی حِت نے ابرہامؔ کو جواب دِیا کہ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5-6 हित्तियों ने जवाब दिया, “हमारे आक़ा, हमारी बात सुनें! आप हमारे दरमियान अल्लाह के रईस हैं। अपनी बीवी को हमारी बेहतरीन क़ब्र में दफ़न करें। हममें से कोई नहीं जो आपसे अपनी क़ब्र का इनकार करेगा।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5-6 حِتّیوں نے جواب دیا، ”ہمارے آقا، ہماری بات سنیں! آپ ہمارے درمیان اللہ کے رئیس ہیں۔ اپنی بیوی کو ہماری بہترین قبر میں دفن کریں۔ ہم میں سے کوئی نہیں جو آپ سے اپنی قبر کا انکار کرے گا۔“ باب دیکھیں |