Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 23:15 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 ”میرے آقا! میری بات سُنئے۔ اُس زمین کی قیمت چاندی کے چار سَو ثاقل ہے، لیکن یہ رقم میرے اَور آپ کے درمیان کچھ معنی نہیں رکھتی ہے؟ جائیے! آپ اَپنے مُردہ کو دفن کیجئے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 اَے میرے خُداوند میری بات سُن۔ یہ زمِین چاندی کی چار سَو مِثقال کی ہے سو میرے اور تیرے درمِیان یہ ہے کیا؟ پس اپنا مُردہ دفن کر۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 23:15
6 حوالہ جات  

ایک ثاقل بیس گِیرہ کا ہو اَور ساٹھ ثاقل (بیس ثاقل جمع پچّیس ثاقل جمع پندرہ ثاقل) کے برابر ایک مِنہ ہو۔


اَور جَب تُم اَپنی جانوں کے کفّارہ کے لیٔے یَاہوِہ کو نذر دو تو دولتمند نیم ثاقل سے زِیادہ اَور غریب اُس سے کم نہ دے۔


ہر اِنسان جِس کی گِنتی ہو چُکے وہ پاک مَقدِس کے ثاقل کے حِساب سے نیم ثاقل دے۔ یہ نیم ثاقل یَاہوِہ کے لیٔے نذر ہے۔


عِفرونؔ نے اَبراہامؔ کو جَواب دیا،


زمین کے جِس قَطعہ پر اُنہُوں نے اَپنا خیمہ نصب کیا، اُسے یعقوب نے شِکیمؔ کے باپ حمُورؔ کے بیٹوں سے چاندی کے سَو سِکّوں کے عِوض خرید لیا۔


چاندی کی کان ہوتی ہے اَور سونے کی بھٹّی جہاں وہ کندن بنتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات