پیدایش 23:13 - اُردو ہم عصر ترجُمہ13 اَور اُن کے رُوبرو سَب کو سُناتے ہُوئے عِفرونؔ سے فرمایا، ”اگر تمہاری مرضی ہو تو میں اُس کھیت کو خریدنا چاہتا ہُوں۔ مُجھ سے قیمت لے لو تاکہ میں اَپنے مُردہ کو وہاں دفن کر سکوں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 پِھر اُس نے اُس مُلک کے لوگوں کے سُنتے ہُوئے عِفروؔن سے کہا کہ اگر تُو دینا ہی چاہتا ہے تو میری سُن۔ مَیں تُجھے اُس کھیت کا دام دُوں گا۔ یہ تُومُجھ سے لے لے تو مَیں اپنے مُردہ کو وہاں دفن کرُوں گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 उसने सबके सामने इफ़रोन से कहा, “मेहरबानी करके मेरी बात पर ग़ौर करें। मैं खेत की पूरी क़ीमत अदा करूँगा। उसे क़बूल करें ताकि वहाँ अपनी बीवी को दफ़न कर सकूँ।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 اُس نے سب کے سامنے عِفرون سے کہا، ”مہربانی کر کے میری بات پر غور کریں۔ مَیں کھیت کی پوری قیمت ادا کروں گا۔ اُسے قبول کریں تاکہ وہاں اپنی بیوی کو دفن کر سکوں۔“ باب دیکھیں |