Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 23:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 تَب اَبراہامؔ اُس مُلک کے لوگوں کے سامنے ایک بار پھر آداب بجا لائے

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 تب ابرہامؔ اُس مُلک کے لوگوں کے سامنے جُھکا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 इब्राहीम दुबारा मुल्क के बाशिंदों के सामने अदबन झुक गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 ابراہیم دوبارہ ملک کے باشندوں کے سامنے ادباً جھک گیا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 23:12
5 حوالہ جات  

تَب اَبراہامؔ اُٹھے اَور حِتّیوں کے سامنے، جو اُس مُلک کے باشِندے تھے آداب بجا لائے


شام کے وقت وہ دونوں فرشتے سدُومؔ پہُنچے۔ لَوطؔ شہر کے پھاٹک پر بیٹھا ہُوا تھا۔ جَب اُس نے اُنہیں دیکھا تو اُن کے اِستِقبال کو اُٹھا اَور مُنہ کے بَل زمین پر جھُک کر اُنہیں سَجدہ کیا


اَبراہامؔ نے نگاہ اُٹھاکر دیکھا کہ تین مَرد اُن کے قریب کھڑے ہیں۔ جَب آپ نے اُنہیں دیکھا تو اُن کے اِستِقبال کے لیٔے خیمہ کے دروازہ سے دَوڑے اَور زمین پر جھُک کر سَجدہ کیا۔


عِفرونؔ نے حِتّی سے کہا، ”نہیں، اَے میرے آقا؛ میری بات سُنئے؛ میں آپ کو وہ کھیت دیئے دیتا ہُوں اَور وہ غار بھی جو اُس میں ہے۔ میں اَپنے لوگوں کے رُوبرو یہ جگہ آپ کے حوالہ کرتا ہُوں۔ جائیے اَور اَپنے مُردہ کو دفن کیجئے۔“


اَور اُن کے رُوبرو سَب کو سُناتے ہُوئے عِفرونؔ سے فرمایا، ”اگر تمہاری مرضی ہو تو میں اُس کھیت کو خریدنا چاہتا ہُوں۔ مُجھ سے قیمت لے لو تاکہ میں اَپنے مُردہ کو وہاں دفن کر سکوں۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات