Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 23:1 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 سارہؔ کی عمر ایک سَو ستّائیس بَرس کی ہُوئی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 اور سارہؔ کی عُمر ایک سَو ستائِیس برس کی ہُوئی۔ سارہؔ کی زِندگی کے اِتنے ہی سال تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 सारा 127 साल की उम्र में हबरून में इंतक़ाल कर गई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 سارہ 127 سال کی عمر میں حبرون میں انتقال کر گئی۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 23:1
4 حوالہ جات  

تَب اَبراہامؔ مُنہ کے بَل گِر پڑے؛ اَور ہنس کر دِل ہی دِل میں کہنے لگے، ”کیا سَو سالہ مَرد کے ہاں بیٹا پیدا ہوگا؟ کیا سارہؔ کے ہاں، جو نوّے بَرس کی ہے، اَولاد ہوگی؟“


ناحوؔر کی داشتہ کے ہاں بھی، جِس کا نام ریُومہ تھا بیٹے پیدا ہویٔے، جِن کے نام طیبحؔ، گاحمؔ، تحصؔ اَور معکہؔ ہیں۔


اَبراہامؔ نے مُلکِ کنعانؔ کے قِریت اربعؔ (یعنی حِبرونؔ میں) وفات پائی، اَور اَبراہامؔ سارہؔ کے لیٔے ماتم اَور نوحہ کرنے کے لیٔے وہاں گئے۔


اِصحاقؔ رِبقہؔ کو اَپنی ماں سارہؔ کے خیمہ میں لے آئے اَور اُنہُوں نے رِبقہؔ سے شادی کی۔ اِس طرح وہ اُن کی بیوی بنی اَور اُنہُوں نے اُس سے مَحَبّت کی؛ اَور اِس طرح اِصحاقؔ نے اَپنی ماں کی موت کے بعد تسلّی پائی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات