Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 22:24 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 ناحوؔر کی داشتہ کے ہاں بھی، جِس کا نام ریُومہ تھا بیٹے پیدا ہویٔے، جِن کے نام طیبحؔ، گاحمؔ، تحصؔ اَور معکہؔ ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 اور اُس کی حرم سے بھی جِس کا نام رُومہؔ تھا طِبخؔ اور جاحمؔ اور تخصؔ اور معکہؔ پَیدا ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 नहूर की हरम का नाम रूमा था। उसके हाँ भी बेटे पैदा हुए जिनके नाम तिबख़, जाहम, तख़स और माका हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 نحور کی حرم کا نام رُومہ تھا۔ اُس کے ہاں بھی بیٹے پیدا ہوئے جن کے نام طِبخ، جاحم، تخص اور معکہ ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 22:24
7 حوالہ جات  

یَاہوِہ مغروُر کا گھر ڈھا دیتے ہیں لیکن وہ بِیوہ کا ٹھکانہ محفوظ رکھتے ہیں۔


لیکن اَپنے جیتے جی اَبراہامؔ نے اَپنی داشتاؤں کے بیٹوں کو انعامات دے کر اُنہیں اَپنے بیٹے اِصحاقؔ کے پاس سے مشرقی مُلک کو بھیج دیا۔


اَبرامؔ کو مُلکِ کنعانؔ میں رہتے ہویٔے دس بَرس گزر چُکے تھے۔ تَب اَبرامؔ کی بیوی سارَیؔ نے اَپنی مِصری لونڈی ہاگارؔ کو اَپنے خَاوند کے سُپرد کر دیا تاکہ وہ اَبرامؔ کی بیوی بنے۔


اَور بیتُھوایلؔ سے رِبقہؔ پیدا ہُوئی۔ مِلکاہؔ کے یہ آٹھوں بیٹے اَبراہامؔ کے بھایٔی ناحوؔر سے پیدا ہویٔے۔


سارہؔ کی عمر ایک سَو ستّائیس بَرس کی ہُوئی۔


اَور کالبؔ کی داشتہ معکہؔ شِبرؔ اَور ترحاناؔ کی ماں تھی۔


اِس کے بعد اُس نے اَبشالومؔ کی بیٹی معکہؔ کو بیاہ لیا جِس کے اُس سے ابیّاہؔ، عتّئیؔ، زیزاؔ اَور شلُومیتؔ پیدا ہُوئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات