پیدایش 22:20 - اُردو ہم عصر ترجُمہ20 چند دِنوں کے بعد اَبراہامؔ کو یہ خبر مِلی، ”مِلکاہؔ بھی ماں بَن چُکی ہے اَور آپ کے بھایٔی ناحوؔر سے بھی بیٹے پیدا ہویٔے ہیں، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اِن باتوں کے بعد یُوں ہُؤا کہ ابرہامؔ کو یہ خبر مِلی کہ مِلکاہؔ کے بھی تیرے بھائی نحورؔ سے بیٹے ہُوئے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 इन वाक़ियात के बाद इब्राहीम को इत्तला मिली, “आपके भाई नहूर की बीवी मिलकाह के हाँ भी बेटे पैदा हुए हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 اِن واقعات کے بعد ابراہیم کو اطلاع ملی، ”آپ کے بھائی نحور کی بیوی مِلکاہ کے ہاں بھی بیٹے پیدا ہوئے ہیں۔ باب دیکھیں |