Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 21:29 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 اَور اَبی ملیخ نے اَبراہامؔ سے پُوچھا، ”بھیڑ کے اِن سات مادہ برّوں کو الگ رکھنے سے آپ کا کیا مطلب ہے؟“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 اور ابی مَلِکؔ نے ابرہامؔ سے کہا کہ بھیڑ کے اِن سات مادہ بچّوں کو الگ رکھنے سے تیرا مطلب کیا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 अबीमलिक ने पूछा, “आपने यह क्यों किया?”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 ابی مَلِک نے پوچھا، ”آپ نے یہ کیوں کیا؟“

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 21:29
5 حوالہ جات  

لیکن شموایلؔ نے کہا، ”پھر میرے کانوں میں بھیڑوں کے ممیانے کی یہ آواز کیسی ہے؟ اَور گائے بَیلوں کے ڈکرانے کی آواز جو میں سُنتا ہُوں کیسی ہے؟“


اَور جَب تمہارے بچّے تُم سے پُوچھیں، ’اِس رسم سے تمہارا کیا مطلب ہے؟‘


عیسَوؔ نے پُوچھا، ”اِن سَب گائے، بَیل سے جو مُجھے ملے، تمہارا کیا مطلب ہے؟“ یعقوب نے کہا، ”میرے آقا، وہ اِس لیٔے ہیں کہ آپ کی مہربانی مُجھ پر ہو۔“


اَبراہامؔ نے گلّہ میں سے بھیڑ کے سات مادہ برّوں کو لے کر الگ رکھا۔


اَبراہامؔ نے جَواب دیا، ”تُم بھیڑ کے اِن سات مادہ برّوں کو میرے ہاتھ سے اِس اَمر کے بطور گواہ قبُول کرو کہ یہ کنواں مَیں نے کھودا ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات