پیدایش 20:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ8 اگلے دِن اَبی ملیخ نے صُبح سویرے اُٹھ کر اَپنے سَب اہلکاروں کو بُلایا اَور جَب اُس نے اُنہیں یہ سَب ماجرا سُنایا تو وہ بےحد خوفزدہ ہویٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 تب ابی مَلِکؔ نے صُبح سویرے اُٹھ کر اپنے سب نوکروں کو بُلایا اور اُن کو یہ سب باتیں کہہ سُنائِیں۔ تب وہ لوگ بُہت ڈر گئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 अबीमलिक ने सुबह-सवेरे उठकर अपने तमाम कारिंदों को यह सब कुछ बताया। यह सुनकर उन पर दहशत छा गई। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 ابی مَلِک نے صبح سویرے اُٹھ کر اپنے تمام کارندوں کو یہ سب کچھ بتایا۔ یہ سن کر اُن پر دہشت چھا گئی۔ باب دیکھیں |