Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 2:23 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 آدمؔ نے فرمایا، ”اَب یہ میری ہڈّیوں میں سے ہڈّی، اَور میرے گوشت میں سے گوشت ہے؛ وہ ’ناری‘ کہلائے گی، کیونکہ وہ نر سے نکالی گئی تھی۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 اور آدمؔ نے کہا کہ یہ تو اب میری ہڈِّیوں میں سے ہڈّی اور میرے گوشت میں سے گوشت ہے اِس لِئے وہ ناری کہلائے گی کیونکہ وہ نر سے نِکالی گئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 उसे देखकर वह पुकार उठा, “वाह! यह तो मुझ जैसी ही है, मेरी हड्डियों में से हड्डी और मेरे गोश्त में से गोश्त है। इसका नाम नारी रखा जाए क्योंकि वह नर से निकाली गई है।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 اُسے دیکھ کر وہ پکار اُٹھا، ”واہ! یہ تو مجھ جیسی ہی ہے، میری ہڈیوں میں سے ہڈی اور میرے گوشت میں سے گوشت ہے۔ اِس کا نام ناری رکھا جائے کیونکہ وہ نر سے نکالی گئی ہے۔“

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 2:23
6 حوالہ جات  

تَب اِسرائیل کے سَب قبیلے حِبرونؔ میں داویؔد کے پاس آئے اَور کہنے لگے، ”کہ ہم تمہارا اَپنا ہی گوشت اَور خُون ہیں۔


”شِکیمؔ کے سَب لوگوں سے پُوچھو، ’تمہارے لیٔے کیا بہتر ہے؟ یہ کہ یرُبّعلؔ کے سَب ستّر بیٹے تُم پر حُکومت کریں یا صِرف ایک آدمی؟‘ یاد رہے کہ میرا اَور تمہارا خُون کا رشتہ ہے۔“


تَب لابنؔ نے یعقوب سے کہا، ”تُم میرا اَپنا گوشت اَور خُون ہو۔“ یعقوب کو مامو کے ساتھ رہتے ہویٔے پُورا ایک ماہ گزر چُکاتھا


اَور عماساؔ سے کہنا، ’کیا تُم میرا اَپنا گوشت اَور خُون نہیں؟ اَب اگر میری فَوج کا سپہ سالار یُوآبؔ کی جگہ تُم نہ ہوتے تو مُجھ پر خُدا کی مار پڑے!‘ “


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات