Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 11:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 جَب عِبرؔ چونتیس بَرس کے ہویٔے، تو اُن کے یہاں پِلِگ پیدا ہویٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 جب عِبرؔ چونتیس برس کا تھا تو اُس سے فلجؔ پَیدا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 इबर 34 साल का था जब फ़लज पैदा हुआ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 عِبر 34 سال کا تھا جب فلج پیدا ہوا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 11:16
7 حوالہ جات  

نحُوؔر سِروگ کا، سِروگ رِعوؔ کا، رِعوؔ فَلج کا، فَلج عِبرؔ کا عِبرؔ شِلحؔ کا بیٹا تھا،


اَور عِبرؔ کے دو بیٹے پیدا ہویٔے: ایک کا نام پِلِگ تھا کیونکہ اُن کے ایّام میں دُنیا کے لوگ تمام زبانوں میں تقسیم ہُوئے تھے اَور اُن کے بھایٔی کا نام یُقطانؔ تھا۔


کِتّیمؔ کے ساحِلوں سے جہاز آئیں گے؛ اَور وہ اشُور اَور عِبرؔ دونوں پر قبضہ کر لیں گے، لیکن وہ بھی تباہ ہو جایٔیں گے۔“


عِبرؔ کے ہاں دو بیٹے پیدا ہویٔے: ایک کا نام پِلِگ یعنی تقسیم تھا کیونکہ اُس کے ایّام میں زمین تقسیم ہُوئی اَور اُس کے بھایٔی کا نام یُقطانؔ تھا۔


پھر شِمؔ کے ہاں جِس کا بڑا بھایٔی یافیتؔ تھا اَولاد ہُوئی۔ شِمؔ تمام بنی عِبرؔ کا باپ تھا۔


اَور عِبرؔ کی پیدائش کے بعد شِلحؔ مزید چار سَو تین بَرس تک جیتے رہے اَور اُن کے یہاں بیٹے اَور بیٹیاں پیدا ہویٔیں۔


اَور پِلِگ کی پیدائش کے بعد عِبرؔ مزید چار سِوتیس بَرس تک جیتے رہے اَور اُن کے یہاں بیٹے اَور بیٹیاں پیدا ہُوئیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات