Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 10:29 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 اوفیرؔ، حَویلہؔ اَور یُوبابؔ پیدا ہویٔے۔ یہ سَب یُقطانؔ کے بیٹے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 اور اوفیرؔ اور حویلہؔ اور یُوباؔب پَیدا ہُوئے۔ یہ سب بنی یُقطانؔ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 ओफ़ीर, हवीला और यूबाब थे। यह सब युक़तान के बेटे थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 اوفیر، حویلہ اور یوباب تھے۔ یہ سب یُقطان کے بیٹے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 10:29
15 حوالہ جات  

اَور وہ بحری سفر پر اوفیرؔ شہر گیٔے اَور وہاں سے تقریباً چودہ ہزار کِلو سونا لے کر لَوٹے۔ اَور اُسے شُلومونؔ بادشاہ کے سُپرد کر دیا۔


میں اِنسان کو خالص سونے، بَلکہ اوفیرؔ کے سونے سے بھی مہنگا بنا دُوں گا۔


آپ کی سلطنت میں مُعزّز خواتین کے عہدے پر بادشاہوں کی شاہزادیاں ہیں؛ شاہی دُلہن آپ کے داہنے ہاتھ کھڑی ہے جو اوفیرؔ کے سونے سے آراستہ ہے۔


اوفیرؔ کے سونے سے اُس کی قیمت اَدا نہیں کی جا سکتی، نہ ہی قیمتی سنگِ سُلیمانی اَور نیلم سے۔


اَور اَپنے خزانوں کو خاک، اَور اَپنے اوفیرؔ کے سونے کو وادی کے پتّھروں کے برابر سمجھو۔


وہ کاہِنؔ جو اَپنے آبائی خاندانوں کے سربراہ تھے شُمار میں ایک ہزار سات سَوساٹھ تھے۔ خُدا کے گھر میں خدمت کرنے کا کام اُن کے ذمّہ تھا۔


اَور کاہِنوں میں سے: یدعیاہؔ، یہُویرِیبؔ، یاکِن؛


ایشمیرائی، یزلیہؔ اَور یُوبابؔ جو بنی ایلپعلؔ تھے۔


اَور یہوشافاطؔ نے اوفیرؔ سے سونا لانے کے لیٔے ترشیشؔ کے جہازوں کا ایک بحری جہاز تیّار کیا تھا مگر وہ بیڑا کبھی بحری سفر پر نہیں گیا کیونکہ وہ عضیُون گیبر میں ہی تباہ ہو گیا تھا۔


تَب شاؤل نے مِصر کے مشرق میں حَویلہؔ سے لے کر شُورؔ تک عمالیقیوں پر حملہ کیا۔


اُن کی اَولاد مِصر کی مشرقی سرحد کے نزدیک اشُور کی سمت میں حَویلہؔ سے شُورؔ تک کے علاقے میں آباد ہوئی۔ یہ لوگ اَپنے سَب قبیلوں کے لوگوں سے بَیر رکھتے تھے۔


پہلی ندی کا نام پشونؔ ہے جو حَویلہؔ کی ساری زمین کو جہاں سونا ہوتاہے، گھیرے ہویٔے ہے۔


عُبالؔ، اَبی ماایلؔ، شیبا،


اَور جِس علاقہ میں وہ بستے تھے وہ میشاؔ سے لے کر مشرق میں پہاڑی علاقہ سِفارؔ تک پھیلا ہُوا تھا۔


اوفیرؔ، حَویلہؔ اَور یُوبابؔ پیدا ہویٔے۔ یہ سَب یُقطانؔ کے بیٹے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات