Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 10:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 اَور یبُوسی، امُوری، گِرگاشی،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 اور یبوسیؔ اور اموریؔ اور جِرجاسیؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 यबूसी, अमोरी, जिरजासी,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 یبوسی، اموری، جرجاسی،

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 10:16
9 حوالہ جات  

مَیں اُن کے مُنہ سے خُون کو، اَور اُن کے دانتوں کے درمیان سے مکرُوہ غِذا کو نکال ڈالوں گا۔ تَب اُن میں سے بچے ہُوئے فلسطینی ہمارے خُدا کے لوگ ہوں گے اَور وہ یہُودیؔہ میں رہنما ہوں گے، اَور بنی عقرونؔ یبُوسیوں کی مانند ہوں گے۔


اُسی دِن گادؔ نے داویؔد کے پاس جا کر اُن سے کہا، ”جا اَور یبُوسی اُرنانؔ کے کھلیان میں یَاہوِہ کے لیٔے ایک مذبح تعمیر کر۔“


البتّہ بنی بِنیامین یروشلیمؔ میں سکونت پذیر یبُوسیوں کو وہاں سے ہٹانے میں ناکام رہے۔ اِس لیٔے آج کے دِن تک یبُوسی وہاں بنی بِنیامین کے ساتھ رہتے ہیں۔


اَور حِوّیؔ، عَرکی، سیِنی


یعنی قینیوں، قنیزیوں، قدمونیوں،


اَور امُوریوں، کنعانیوں، گِرگاشیوں اَور یبُوسیوں اِن سبھوں کی زمین۔“


جَب یَاہوِہ تمہارے خُدا تُمہیں اُس مُلک میں لے آئے جسے حاصل کرنے کے لیٔے تُم اُس میں داخل ہو رہے ہو، اَور تمہارے سامنے سے امُوری، کنعانی، حِتّی، پَرزّی، حِوّی یبُوسی اَور گِرگاشی اِن سات قوموں کو جو تُم سے، گِنتی میں زِیادہ اَور زورآور ہیں، وہاں سے نکال دیں گے۔


یبُوسی، امُوری، گِرگاشی،


تمہاری نَسل، چوتھی پُشت میں یہاں لَوٹ آئے گی کیونکہ امُوریوں کے گُناہ کا پیالہ ابھی لبریز نہیں ہُوا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات