Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 10:13 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 بنی مِصر لُودیؔم، عنامیمؔ، لہابیمؔ، نفتوحیؔم،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اور مِصرؔ سے لُودؔی اور عَنامیؔ اور لہابیؔ اور نفتوحیؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 मिसर इन क़ौमों का बाप था : लूदी, अनामी, लिहाबी, नफ़तूही,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 مصر اِن قوموں کا باپ تھا: لودی، عنامی، لِہابی، نفتوحی،

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 10:13
5 حوالہ جات  

اَے گھوڑوں، تیز رفتار سے آگے بڑھو! اَے رتھ بانوں، تیزی سے ہانکو! اَے کُوشؔ اَور فُوطؔ کے سِپر برداروں، اَے لیدیا کے ماہر تیر اَندازوں، آگے بڑھو۔


کُوشؔ۔ فُوطؔ، لُودؔ، تمام عربستانؔ، لیبیا اَور اُس مُلک کے لوگ جنہوں نے عہد کیا ہے سَب مِصریوں کے ساتھ تلوار سے مارے جایٔیں گے۔


بنی حامؔ یہ ہیں: کُوشؔ، مِصر، فُوطؔ اَور کنعانؔ۔


اَور رسنؔ جو نینوہؔ اَور کلحؔ کے درمیان بہت بڑا شہر ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات