Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 10:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 اَور رسنؔ جو نینوہؔ اَور کلحؔ کے درمیان بہت بڑا شہر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 اور نینوہؔ اور کلحؔ کے درمِیان رسن کو جو بڑا شہر ہے بنایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 और रसन के शहर तामीर किए। बड़ा शहर रसन नीनवा और कलह के दरमियान वाक़े है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 اور رسن کے شہر تعمیر کئے۔ بڑا شہر رسن نینوہ اور کلح کے درمیان واقع ہے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 10:12
3 حوالہ جات  

اُس مُلک سے نکل کر وہ اشُور چلا گیا جہاں اُس نے کیٔی شہر بسائے مثلاً نینوہؔ، رحوبوتھؔ عیرؔ، کلحؔ


بنی مِصر لُودیؔم، عنامیمؔ، لہابیمؔ، نفتوحیؔم،


”میشکؔ اَور تُوبل وہاں ہیں اَور اُن کا سارا گِروہ اُن کی قبروں کے اِردگرد ہے۔ وہ سَب کے سَب نامختون ہیں جو تلوار سے مارے گیٔے ہیں کیونکہ اُنہُوں نے زندوں کی سرزمین میں دہشت مچائی ہُوئی تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات