Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 1:25 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 خُدا نے جنگلی جانوروں کو اُن کی اَپنی اَپنی جنس کے مُطابق، مویشیوں کو اُن کی اَپنی اَپنی جنس کے مُطابق اَور زمین پر رینگنے والے تمام جانداروں کو اَپنی اَپنی جنس کے مُطابق بنایا اَور خُدا نے دیکھا کہ یہ اَچھّا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 اور خُدا نے جنگلی جانوروں اور چَوپایوں کو اُن کی جِنس کے مُوافِق اور زمِین کے رینگنے والے جان داروں کو اُن کی جِنس کے مُوافِق بنایا اور خُدا نے دیکھا کہ اچھّا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 अल्लाह ने हर क़िस्म के मवेशी, रेंगनेवाले और जंगली जानवर बनाए। उसने देखा कि यह अच्छा है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 اللہ نے ہر قسم کے مویشی، رینگنے والے اور جنگلی جانور بنائے۔ اُس نے دیکھا کہ یہ اچھا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 1:25
9 حوالہ جات  

اَپنی بڑی قُدرت اَور پھیلے ہُوئے بازو سے مَیں نے زمین اَور اُس کے لوگوں اُس پر چلنے پھرنے والے جانوروں کو بنایا اَور اُسے اَپنی مرضی سے جِس کسی کو چاہتا ہُوں دے دیتا ہُوں۔


اُن کی پھُونک سے آسمان صَاف ہو گئے؛ اُن کے ہاتھ نے بڑے سانپ کو چھیدا ہے۔


کیونکہ اُسے خُدا کے کلام اَور دعا سے مُقدّس کیا گیا ہے۔


زمین پر ہر پرندہ، ہر مویشی، جنگلی جانور اَور ہر اِنسان گویا ہر جاندار فنا ہو گیا۔


خُشکی پر کی ہر شَے جِس کے نتھنوں میں زندگی کا دَم تھا مَر گئی۔


”جانوروں سے پُوچھو اَور وہ تُمہیں سکھائیں گے، یا ہَوا کے پرندوں سے مَعلُوم کرو اَور وہ تُمہیں بتائیں گے؛


”میں اُس کے اَعضا، اُس کی عظیم طاقت، اَور اُس کے خُوبصورت ڈیل ڈول کے بارے میں بولنے سے باز نہ آؤں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات