Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 1:19 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 اَور شام ہُوئی اَور پھر صُبح یہ چوتھا دِن تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی۔ سو چَوتھا دِن ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 शाम हुई, फिर सुबह। यों चौथा दिन गुज़र गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 شام ہوئی، پھر صبح۔ یوں چوتھا دن گزر گیا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 1:19
6 حوالہ جات  

دِن اَور رات پر حُکومت کریں اَور رَوشنی کو تاریکی سے جُدا کریں۔ اَور خُدا نے دیکھا کہ یہ اَچھّا ہے۔


اَور خُدا نے فرمایا، ”پانی جانداروں کی کثرت سے بھر جائے اَور پرندے زمین کے اُوپر آسمان کی فِضا میں پرواز کریں۔“


خُدا نے رَوشنی کو ”دِن“ اَور تاریکی کو ”رات“ کا نام دیا۔ تَب شام ہُوئی اَور پھر صُبح یہ پہلا دِن تھا۔


خُدا نے فِضا کو ”آسمان“ کا نام دیا اَور شام ہُوئی اَور پھر صُبح یہ دُوسرا دِن تھا۔


اَور خُدا نے جو کچھ بنایا تھا اُس پر نظر ڈالی اَور وہ بہت ہی اَچھّا تھا اَور شام ہویٔی اَور صُبح ہویٔی، یہ چھٹا دِن تھا۔


یِسوعؔ نے فرمایا، ”میں تُم سے سچ کہتا ہُوں، آج اِسی، رات اِس سے پہلے کہ مُرغ دو دفعہ بانگ دے تُم تین دفعہ میرا اِنکار کروگے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات