Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گلتیوں 5:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 یہ ترغِیب خُدا کی طرف سے نہیں ہو سکتی جِس نے تُمہیں بُلایا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 یہ ترغِیب تُمہارے بُلانے والے کی طرف سے نہیں ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 किसने आपको उभारा? अल्लाह तो नहीं था जो आपको बुलाता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 کس نے آپ کو اُبھارا؟ اللہ تو نہیں تھا جو آپ کو بُلاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




گلتیوں 5:8
3 حوالہ جات  

مُجھے تعجُّب ہے کہ تُم کسی اَور خُوشخبری کی طرف مائل ہو رہے ہو اَور جِس نے تُمہیں خُداوؔند المسیح کے فضل سے بُلایا تھا، تُم اِتنی جلدی اُس سے مُنہ موڑ رہے ہو۔


اَور ہم جانتے ہیں کہ جو لوگ خُدا سے مَحَبّت رکھتے ہیں اَور اُس کے اِرادے کے مُطابق بُلائے گیٔے ہیں، خُدا ہر حالت میں اُن کی بھلائی چاہتاہے۔


اَور جنہیں اُس نے پہلے سے مُقرّر کیا، اُنہیں بُلایا بھی؛ اَور جنہیں بُلایا، اُنہیں راستباز بھی ٹھہرایا؛ اَور جنہیں راستباز ٹھہرایا، اُنہیں اَپنے جلال میں شریک بھی کیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات