Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گلتیوں 4:22 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 صحیفہ میں لِکھّا ہے کہ حضرت اَبراہامؔ کے دو بیٹے تھے، ایک لونڈی سے، دُوسرا آزاد عورت سے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 یہ لِکھا ہے کہ ابرہامؔ کے دو بیٹے تھے۔ ایک لَونڈی سے۔ دُوسرا آزاد سے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 वह कहती है कि इब्राहीम के दो बेटे थे। एक लौंडी का बेटा था, एक आज़ाद औरत का।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 وہ کہتی ہے کہ ابراہیم کے دو بیٹے تھے۔ ایک لونڈی کا بیٹا تھا، ایک آزاد عورت کا۔

باب دیکھیں کاپی




گلتیوں 4:22
7 حوالہ جات  

اَور اَبرامؔ سے ہاگارؔ کے ہاں ایک بیٹا پیدا ہُوا اَور اَبرامؔ نے اُس بیٹے کا نام جو ہاگارؔ سے پیدا ہُوا تھا اِشمعیل رکھا۔


سارہؔ نے اَبراہامؔ سے کہا، ”اُس لونڈی اَور اُس کے بیٹے کو نکال دیجئے کیونکہ اُس لونڈی کا بیٹا میرے بیٹے اِصحاقؔ کے ساتھ مِیراث میں ہرگز وارِث نہ ہوگا۔“


لونڈی کا بیٹا عام جِسمانی بچّوں کی طرح، لیکن آزاد کا بیٹا خُدا کے وعدہ کے مُطابق پیدا ہُوا۔


مگر صحیفہ کا کیا بَیان ہے؟ ”یہ کہ لونڈی اَور اُس کے بیٹے کو نکال دے کیونکہ لونڈی کا بیٹا آزاد کے بیٹے کے ساتھ اُس کی مِیراث میں ہرگز وارِث نہ ہوگا۔“


چنانچہ، میرے بھائیو اَور بہنوں، ہم لونڈی کے بیٹے نہیں بَلکہ آزاد کے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات