Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 8:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 اَور بنی عیلامؔ میں سے یِشعیہ بِن عتلیاہؔ اَور اُس کے ساتھ 70 مَرد؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 اور بنی عیلام میں سے یسعیاہ بِن عتلیاؔہ اور اُس کے ساتھ ستّر مَرد۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 ऐलाम के ख़ानदान का यसायाह बिन अतलियाह 70 मर्दों के साथ,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 عیلام کے خاندان کا یسعیاہ بن عتلیاہ 70 مردوں کے ساتھ،

باب دیکھیں کاپی




عزرا 8:7
7 حوالہ جات  

دُوسرے عیلامؔ کی اَولاد کے ایک ہزار دو سَوچون لوگ؛


بنی عیلامؔ کے ایک ہزار دو سَو چوون لوگ‏؛


دُوسرے عیلامؔ کی اَولاد کے ایک ہزار دو سَوچون لوگ۔


بنی عیلامؔ کے ایک ہزار دو سَو چوون لوگ۔


اَور بنی عدِین میں سے عبیدؔ بِن یُوناتانؔ اَور اُس کے ساتھ 50 مَرد؛


اَور بنی شفطیاہؔ میں سے زبدیاہؔ بِن مِیکاایلؔ اَور اُس کے ساتھ 80 مَرد؛


تَب بنی عیلامؔ میں سے شِکنیاہؔ بِن یحی ایل نے عزراؔ سے کہا، ”ہم اَپنے اِردگرد کی اَقوام کی غَیر معبُودی عورتوں سے بیاہ کرکے اَپنے خُدا سے بےوفائی کے مُرتکب ہویٔے ہیں۔ لیکن اِس کے باوُجُود اَب بھی اِسرائیل کے لیٔے اُمّید باقی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات