Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 8:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 بنی شِکنیاہؔ؛ بنی پرعوش میں سے زکریاؔہ، اَور اُس کے ساتھ نَسب نامہ کی رو سے 150 مَرد درج کئے گیٔے؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 بنی سِکنیاہ کی نسل کے بنی پرعُوص میں سے زکرؔیاہ اور اُس کے ساتھ ڈیڑھ سَو مَرد نسب نامہ کی رُو سے گِنے ہُوئے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




عزرا 8:3
7 حوالہ جات  

بنی پرعوش کے 2,172 لوگ۔


لوگوں کے رئیس یہ تھے: پرعوش، پخت مُوآب، عیلامؔ، زتُّو، بانیؔ،


بنی پرعوش کے 2,172 لوگ۔


بنی حننیاہؔ: پیلاطیاہؔ اَور یِشعیہ، اَور رِفایاہؔ کے بیٹے ارنانؔ، عبدیاہؔ اَور شِکنیاہؔ کے بیٹے۔


بنی پخت مُوآب میں سے: الِیہُوعنائی بِن زراخیاہؔ اَور اُس کے ساتھ 200 مَرد؛


اَور اِسرائیل میں سے: بنی پرعوش میں سے رمیاہؔ، یزیّه، ملکیاہؔ، مِیامِینؔ، الیعزرؔ، ملکیاہؔ اَور بِنایاہؔ۔


بنی شِکنیاہؔ: شمعیاہؔ بِن شِکنیاہؔ کے بیٹے یہ ہیں: حطُّوشؔ، اِگالؔ، برِیاہؔ، نعریاہؔ اَور شافاطؔ، کل چھ بھایٔی تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات