Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 8:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 بنی فِنحاسؔ میں سے؛ گیرشوم: بنی اِتمارؔ سے دانی ایل؛ بنی داویؔد میں سے حطُّوشؔ

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 بنی فِینحاس میں سے جَیرؔسوم۔ بنی اِتمر میں سے دانی ایل۔ بنی داؤُد میں سے حطُّوؔش۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2-3 फ़ीनहास के ख़ानदान का जैरसोम, इतमर के ख़ानदान का दानियाल, दाऊद के ख़ानदान का हत्तूश बिन सकनियाह, परऊस के ख़ानदान का ज़करियाह। 150 मर्द उसके साथ नसबनामे में दर्ज थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2-3 فینحاس کے خاندان کا جَیرسوم، اِتمر کے خاندان کا دانیال، داؤد کے خاندان کا حطّوش بن سکنیاہ، پرعوس کے خاندان کا زکریاہ۔ 150 مرد اُس کے ساتھ نسب نامے میں درج تھے۔

باب دیکھیں کاپی




عزرا 8:2
6 حوالہ جات  

بنی شِکنیاہؔ: شمعیاہؔ بِن شِکنیاہؔ کے بیٹے یہ ہیں: حطُّوشؔ، اِگالؔ، برِیاہؔ، نعریاہؔ اَور شافاطؔ، کل چھ بھایٔی تھے۔


یہ داویؔد کے وہ بیٹے ہیں جو حِبرونؔ میں اُس سے پیدا ہُوئے: پہلوٹھا امنُونؔ جو یزرعیلی احِینوعمؔ کے بطن سے تھا۔ دُوسرا دانی ایل کرمِلی ابیگیلؔ کے بطن سے تھا۔


ارتخشستاؔ بادشاہ کے دَورِ حُکومت میں جو لوگ بابیل سے میرے ہمراہ آئے اُن کے آبائی خاندانوں کے سردار اَور اُن کے ساتھ شاملِ فہرست کے افراد یہ ہیں:


مَیں نے اُنہیں اُس نہر کے پاس جو اہاواؔ کی طرف بہتا ہے جمع کیا اَور ہم نے وہاں تین دِن پڑاؤ کیا۔ جَب مَیں نے لوگوں اَور کاہِنوں کا جائزہ لیا تو بنی لیوی میں سے کسی کو نہ پایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات