Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 6:19 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 پہلے مہینے کی چودھویں تاریخ کو بابیل کی اسیری سے لَوٹنے والوں نے عیدِفسح منائی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور پہلے مہِینے کی چَودھوِیں تارِیخ کو اُن لوگوں نے جو اسِیری سے آئے تھے عِیدِ فَسح منائی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 पहले महीने के 14वें दिन जिलावतनी से वापस आए हुए इसराईलियों ने फ़सह की ईद मनाई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 پہلے مہینے کے 14ویں دن جلاوطنی سے واپس آئے ہوئے اسرائیلیوں نے فسح کی عید منائی۔

باب دیکھیں کاپی




عزرا 6:19
5 حوالہ جات  

اَور بنی اِسرائیل نے اُسی ماہ کی چودھویں تاریخ کی شام کو جَب کہ وہ یریحوؔ کے میدانوں میں گِلگالؔ کے مقام پر خیمہ زن تھے عیدِفسح منائی۔


سونے اَور چاندی کی یہ کل اَشیا 5,400 تھیں۔ اَور جَب جَلاوطن کئے ہُوئے لوگ بابیل سے واپس یروشلیمؔ آئے تو شیس بضرؔ یہ تمام اَشیا اَپنے ساتھ لایا۔


چنانچہ دانی ایل کو بادشاہ کے رُوبرو پیش کیا گیا اَور بادشاہ نے پُوچھا، ”کیا تُم وُہی دانی ایل ہو، جو اُن اسیروں میں سے ہے جنہیں میرا باپ یہُوداہؔ سے جَلاوطن کرکے لایاتھا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات