Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 5:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 ہم نے اُن کے نام بھی پُوچھے تاکہ آپ کی اِطّلاع کے لیٔے اُن کے سربراہوں کے نام لِکھ کر بھیج سکیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اور ہم نے اُن کے نام بھی پُوچھے تاکہ ہم اُن لوگوں کے نام لِکھ کر حضُور کو خبر دیں کہ اُن کے سردار کَون ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 हमने उनके नाम भी मालूम किए ताकि लिखकर आपको भेज सकें।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 ہم نے اُن کے نام بھی معلوم کئے تاکہ لکھ کر آپ کو بھیج سکیں۔

باب دیکھیں کاپی




عزرا 5:10
3 حوالہ جات  

اُنہُوں نے یہ بھی پُوچھا کہ، ”اِس عمارت کو تعمیر کرنے والے آدمیوں کے نام کیا ہیں؟“


ہم نے اُن کے بُزرگوں سے سوال کیا اَور پُوچھا کہ، ”اِس ہیکل کو تعمیر کرنے اَور اِس عمارت کو بحال کرنے کا اِختیار تُمہیں کس نے دیا ہے؟“


اُنہُوں نے ہمیں جو جَواب دیا وہ حسب ذیل ہے: ”ہم زمین و آسمان کے خُدا کے خادِم ہیں اَور وُہی ہیکل دوبارہ تعمیر کر رہے ہیں جسے بہت بَرس پہلے اِسرائیل کے ایک عظیم بادشاہ نے بنا کر تیّار کیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات