عزرا 2:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ6 بنی پخت مُوآب جو یہوشُعؔ اَور یُوآبؔ کی نَسل میں سے دو ہزار آٹھ سو بَارہ لوگ، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 بنی پخت موآب جو یشُوؔع اور یوآؔب کی اَولاد میں سے تھے دو ہزار آٹھ سَو بارہ۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 पख़त-मोआब का ख़ानदान यानी यशुअ और योआब की औलाद : 2,812, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 پخت موآب کا خاندان یعنی یشوع اور یوآب کی اولاد: 2,812، باب دیکھیں |
اِس بارے میں ہماری جماعت کے سرداروں کو کاروائی کرنے کی ذمّہ داری سونپی جائے۔ تَب ہمارے شہروں میں سے وہ سَب جنہوں نے غَیر معبُودی عورتوں سے شادیاں کی ہُوئی ہیں مُقرّرہ وقت پر ہر ایک قصبہ کے بُزرگوں اَور قاضیوں کے ہمراہ آئیں جَب تک کہ اِس مُعاملہ کا تصفیہ نہ ہو جائے اَور ہمارے خُدا کا قہر شدید ہم پر سے ٹل نہ جائے۔“