Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 2:42 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

42 اَور دربان: بنی شلُّومؔ، اطِیرؔ، طلمُونؔ، عقُّوبؔ، حطیطاؔ اَور شوبائی کی اَولاد ایک سَو انتالیس تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

42 دربانوں کی نسل میں سے بنی سلُوم۔ بنی آطِیر۔ بنی طلمُون۔ بنی عقُّوب۔ بنی خطِیطا۔ بنی سوبی سب مِل کر ایک سَو اُنتالِیس۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

42 रब के घर के दरबान : सल्लूम, अतीर, तलमून, अक़्क़ूब, ख़तीता और सोबी के ख़ानदानों के 139 आदमी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

42 رب کے گھر کے دربان: سلّوم، اطیر، طلمون، عقّوب، خطیطا اور سوبی کے خاندانوں کے 139 آدمی۔

باب دیکھیں کاپی




عزرا 2:42
7 حوالہ جات  

اَور دربان: بنی شلُّومؔ، اطِیرؔ، طلمُونؔ، عقُّوبؔ، حطیطاؔ اَور شوبائی کی اَولاد ایک سَو اڑتیس ‏ تھی۔


اَور دربانوں میں سے یہ لوگ تھے: شلُّومؔ، عقُّوبؔ، طلمُونؔ، احیمانؔ اَور اُن کے بھایٔی۔ شلُّومؔ اُن کا سردار تھا۔


چنانچہ اُنہُوں نے جا کر شہر کے دربانوں کو پُکارا اَور اُنہیں خبر دی کی، ”ہم ارامی چھاؤنی کے اَندر گیٔے تھے، اَور ہم نے دیکھا کہ وہاں نہ کویٔی فَوجی آدمی ہے، اَور نہ کسی کی آواز سُنایٔی دے رہی ہے۔ صِرف بندھے ہُوئے گھوڑے اَور گدھے تھے مگر خیمے خالی پڑے تھے۔“


موسیقاروں میں سے: یعنی بنی آسفؔ کے ایک سَو اٹّھائیس لوگ۔


بیت المُقدّس کے خُدّام: بنی ضیحاؔ، بنی حسُوفا، بنی طبعوت،


شلُومیتؔ اَور اُس کے رشتہ دار اُن تمام اَشیا کے خزانوں کے مختار تھے جو داویؔد بادشاہ نے اَور آبائی خاندانوں کے اُن سربراہوں نے جو ہزاروں اَور سینکڑوں فَوجی دستوں کے اعلیٰ سرداروں اَور دیگر سپہ سالاروں نے نذر کی تھیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات