Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 2:41 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

41 موسیقاروں میں سے: یعنی بنی آسفؔ کے ایک سَو اٹّھائیس لوگ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

41 گانے والوں میں سے بنی آسف ایک سَو اٹّھائِیس۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

41 गुलूकार : आसफ़ के ख़ानदान के 128 आदमी,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

41 گلوکار: آسف کے خاندان کے 128 آدمی،

باب دیکھیں کاپی




عزرا 2:41
9 حوالہ جات  

اَور ہیمانؔ کا ہم خدمت بھایٔی آسفؔ جو بوقتِ خدمت اُس کے داہنے ہاتھ کھڑا ہوتا تھا یعنی آسفؔ بِن بیرکیاہ بِن شِمعاؔ


اَور متّنیاہؔ بِن میکاؔ بِن زبدیؔ بِن آسفؔ جو شُکر گزاری کی عبادت کا ناظِم اَور ہادی تھا؛ بقبُوقیاہؔ جو اُس کے ساتھیوں میں سے دُوسرے درجہ پر تھا؛ عبداؔ بِن شَمّوعؔ بِن گلالؔ بِن یدُوتونؔ۔


موسیقاروں میں سے: یعنی بنی آسفؔ کے ایک سَو اڑتالیس لوگ۔


پس لیویوں نے ہیمانؔ بِن یُوایلؔ کو اَور اُس کے بھائیوں میں سے آسفؔ بِن بیرکیاہ کو اَور اُن کے مِراریؔ بھائیوں میں سے ایتھانؔ بِن قُوشیّاہؔ کو مُقرّر کیا۔


اَور لیوی: یعنی ہُوداویاہؔ کی نَسل میں سے یہوشُعؔ اَور قدمی ایل کی اَولاد کے 74 لوگ۔


اَور دربان: بنی شلُّومؔ، اطِیرؔ، طلمُونؔ، عقُّوبؔ، حطیطاؔ اَور شوبائی کی اَولاد ایک سَو انتالیس تھی۔


اٹھّارہواں حنانیؔ اَور اُس کے بَارہ بیٹوں اَور رشتہ داروں کے نام کا تھا۔


جَب مِعماروں نے یَاہوِہ کے بیت المُقدّس کی بُنیاد رکھی تو کاہِنؔ اَپنے پیراہن پہنے اَور نرسنگے لیٔے ہُوئے اَور لیوی (بنی آسفؔ) اَپنی جھانجھیں لیٔے ہُوئے اَپنی اَپنی جگہ کھڑے ہُوئے تاکہ شاہِ اِسرائیل داویؔد کے مُقرّر کئے ہُوئے طریقہ کے مُطابق یَاہوِہ کی حَمد و ثنا کریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات