Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 2:36 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

36 پھر کاہِنوں: (یعنی یہوشُعؔ کے خاندان میں سے) یدعیاہؔ کی اَولاد کے نَو تہتّر لوگ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

36 پِھر کاہِنوں یعنی یشُوؔع کے خاندان میں سے یدعیاؔہ کی اَولاد نَو سَو تِہتّر۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

36 ज़ैल के इमाम जिलावतनी से वापस आए। यदायाह का ख़ानदान जो यशुअ की नसल का था : 973,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

36 ذیل کے امام جلاوطنی سے واپس آئے۔ یدعیاہ کا خاندان جو یشوع کی نسل کا تھا: 973،

باب دیکھیں کاپی




عزرا 2:36
10 حوالہ جات  

پھر کاہِنوں: (یعنی یہوشُعؔ کے خاندان میں سے) یدعیاہؔ کی اَولاد کے نَو تہتّر لوگ‏۔


یہوشُعؔ اَور اُس کے بیٹے اَور بھایٔی اَور قدمی ایل اَور اُس کے بیٹے (جو یہُوداہؔ کی نَسل سے تھے) اَور بنی حِندادؔ اَور اُن کے بیٹے اَور بھایٔی جو سَب لیوی تھے یَاہوِہ کے گھر کے کام کی نِگرانی کے لیٔے باہم اِکٹھّے ہُوئے۔


اَور کاہِنوں میں سے: یدعیاہؔ، یہُویرِیبؔ، یاکِن؛


بنی سناآہ کے تین ہزار چھ سو تیس لوگ۔


”باقی بچے لوگ کاہِنؔ، لیوی، دربان، موسیقار، بیت المُقدّس کے خُدّام اَور وہ تمام جنہوں نے خُدا کی تورہ کی پیروی کی خاطِر اَپنے آپ کو پڑوسی اَقوام سے الگ کر لیا تھا مع اَپنی بیویوں اَور بیٹے، بیٹیوں کے جو سمجھدار تھے۔


کاہِنوں کی اَولاد میں سے مُندرجہ ذیل نے غَیر معبُودی عورتوں سے شادیاں کرلی تھیں: بنی یہوشُعؔ میں سے یُوصدقؔ کا بیٹا اَور اُس کے بھایٔی معسیاہؔ، الیعزرؔ، یرِیبؔ اَور گِدلیاہؔ۔


بنی اِمّیرؔ میں سے: حنانیؔ اَور زبدیاہؔ۔


اَور بنی حارِمؔ میں سے: معسیاہؔ، ایلیّاہ، شمعیاہؔ، یحی ایل اَور عُزّیاہؔ۔


اَور بنی پشحُور میں سے: الیوعینائی، معسیاہؔ، اِشمعیل، نتنی ایل، یُوزبادؔ اَور ایلعاسہؔ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات