عزرا 10:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ12 تَب تمام جماعت نے بُلند آواز سے جَواب دیا: ”جو کچھ آپ نے فرمایاہے بجا ہے! ہم پر لازِم ہے کہ اُس پر عَمل کریں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 تب ساری جماعت نے جواب دِیا اور بُلند آواز سے کہا کہ جَیسا تُو نے کہا وَیسا ہی ہم کو کرنا لازِم ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 पूरी जमात ने बुलंद आवाज़ से जवाब दिया, “आप ठीक कहते हैं! लाज़िम है कि हम आपकी हिदायत पर अमल करें। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 پوری جماعت نے بلند آواز سے جواب دیا، ”آپ ٹھیک کہتے ہیں! لازم ہے کہ ہم آپ کی ہدایت پر عمل کریں۔ باب دیکھیں |