Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 8:13 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 اَور یَاہوِہ نے مَوشہ کی درخواست کے مُطابق کیا، اَورجو مینڈک گھروں، صحنوں اَور کھیتوں میں تھے مَر گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اور خُداوند نے مُوسیٰؔ کی درخواست کے مُوافِق کِیا اور سب گھروں اور صحنوں اور کھیتوں کے مینڈک مَر گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 रब ने उस की दुआ सुनी। घरों, सहनों और खेतों में मेंढक मर गए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 رب نے اُس کی دعا سنی۔ گھروں، صحنوں اور کھیتوں میں مینڈک مر گئے۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 8:13
6 حوالہ جات  

اَور مینڈک تُمہیں، تمہارے گھروں کو، تمہارے اہلکاروں اَور تمہاری رعایا کو چھوڑکر چلے جایٔیں گے اَور وہ صِرف دریائے نیل میں ہی رہیں گے۔“


اَور جَب مَوشہ اَور اَہرونؔ فَرعوہؔ کے پاس سے چلے گیٔے تو مَوشہ نے اُن مینڈکوں کے بارے مَیں یَاہوِہ ہُوں سے فریاد کی جنہیں اُس نے فَرعوہؔ پر بھیجا تھا۔


اَور لوگوں نے اُنہیں جمع کرکے اُن کے ڈھیر لگا دئیے اَور اُن کے سَڑنے کی بدبُو چاروں طرف پھیل گئی۔


لیویوں کا کام یہ تھا کہ وہ یَاہوِہ کے بیت المُقدّس میں اَہرونؔ کی نَسل کی مُختلف خدمات میں مدد کرنا۔ صحنوں اَور حُجروں کی نِگرانی میں، تمام مُقدّس برتنوں اَور اَشیا کو صَاف سُتھرا رکھنے میں اَور خُدا کے گھر کے دیگر فرائض کے کاموں میں اُن کی مدد کرنا شامل تھا۔


خُدا نے حُکم فرمایا اَور مکھّیوں کے غول آ گئے، اَور مچھّر آکر اُن کے سارے مُلک میں پھیل گیٔے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات