Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 7:25 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 یَاہوِہ کے دریائے نیل پر مارنے کے بعد سات دِن گزر گئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 اور جب سے خُداوند نے دریا کو مارا اُس کے بعد سات دِن گُذرے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 पानी के बदल जाने के बाद सात दिन गुज़र गए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 پانی کے بدل جانے کے بعد سات دن گزر گئے۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 7:25
5 حوالہ جات  

لہٰذا گادؔ نے داویؔد کے پاس جا کر اُسے بتایا اَور پُوچھا، ”کیا آپ کے مُلک میں تین سال کا قحط ہو؟ یا جَب آپ کے دُشمن آپ کا تعاقب کریں تو آپ تین مہینے تک اُن سے بھاگتے پھرے؟ یا آپ کے مُلک میں تین دِن تک وَبا پھیلے؟ اِس لئے اَب آپ خُوب سوچ لینا اَور فیصلہ کرنا کہ مُجھے بتائیں کہ مَیں اَپنے بھیجنے والے کو کیا جَواب دُوں؟“


اَور تین دِن تک نہ تو کویٔی کسی دُوسرے کو دیکھ سَکا اَور نہ اَپنی جگہ سے ہل سَکا لیکن اُن تمام مقامات میں جہاں تمام بنی اِسرائیل رہتے تھے رَوشنی تھی۔


اَور تمام مِصریوں نے پینے کا پانی حاصل کرنے کے لیٔے دریائے نیل کے کنارے کنارے کھدائی کی کیونکہ وہ ندی کا پانی نہ پی سکے۔


تَب یَاہوِہ نے مَوشہ سے کہا، ”فَرعوہؔ کے پاس جاؤ اَور اُس سے کہو، ’یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں، میرے لوگوں کو جانے دو، تاکہ وہ میری عبادت کریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات