Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 7:21 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 دریائے نیل کی مچھلیاں مَر گئیں اَور دریا سے اِتنی بدبُو آنے لگی کہ مِصری اُس کا پانی نہ پی سکے۔ مِصر میں ہر جگہ خُون ہی خُون نظر آنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 اور دریا کی مچھلیاں مَر گئیں اور دریا سے تعفّن اُٹھنے لگا اور مِصری دریا کا پانی پی نہ سکے اور تمام مُلکِ مِصرؔ میں خُون ہی خُون ہو گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 दरिया की मछलियाँ मर गईं, और उससे इतनी बदबू उठने लगी कि मिसरी उसका पानी न पी सके। मिसर में चारों तरफ़ ख़ून ही ख़ून था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 دریا کی مچھلیاں مر گئیں، اور اُس سے اِتنی بدبو اُٹھنے لگی کہ مصری اُس کا پانی نہ پی سکے۔ مصر میں چاروں طرف خون ہی خون تھا۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 7:21
7 حوالہ جات  

اَور دریائے نیل کی مچھلیاں مَر جایٔیں گی اَور دریا میں سے بدبُو آنے لگے گی اَور مِصری اُس کا پانی نہ پی سکیں گے۔‘ “


اَور سمُندر کے ایک تہائی جاندار مَر گیٔے اَور ایک تہائی جہاز تباہ ہو گیٔے۔


اَور مَوشہ اَور اَہرونؔ نے وَیسا ہی کیا جَیسا کہ یَاہوِہ نے حُکم دیا تھا۔ اُنہُوں نے فَرعوہؔ اَور اُس کے اہلکاروں کی مَوجُودگی میں اَپنا عصا اُٹھاکر دریائے نیل کے پانی پر مارا اَور سارا پانی خُون میں بدل گیا۔


لیکن مِصری جادُوگروں نے بھی اَپنے جادُو کے زور سے وَیسا ہی کیا اَور فَرعوہؔ کا دِل سخت ہو گیا اَور جَیسا یَاہوِہ نے فرمایا تھا اُس نے مَوشہ اَور اَہرونؔ کی بات اَن سُنی کر دی


خُدا نے اُن کے دریاؤں کے پانی کو خُون میں بدل دیا، جِس کے باعث اُن کی مچھلیاں مَر گئیں۔


اَور لوگوں نے اُنہیں جمع کرکے اُن کے ڈھیر لگا دئیے اَور اُن کے سَڑنے کی بدبُو چاروں طرف پھیل گئی۔


وہ تمام ماہی گیر جو دریائے نیل میں مچھلی کا شِکار کرتے ہیں، فریاد اَور آہ و زاری کریں گے؛ اَورجو پانی میں جال ڈالتے ہیں وہ بے قرار ہو جایٔیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات