خروج 7:20 - اُردو ہم عصر ترجُمہ20 اَور مَوشہ اَور اَہرونؔ نے وَیسا ہی کیا جَیسا کہ یَاہوِہ نے حُکم دیا تھا۔ اُنہُوں نے فَرعوہؔ اَور اُس کے اہلکاروں کی مَوجُودگی میں اَپنا عصا اُٹھاکر دریائے نیل کے پانی پر مارا اَور سارا پانی خُون میں بدل گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اور مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ نے خُداوند کے حُکم کے مُطابِق کِیا۔ اُس نے لاٹھی اُٹھا کر اُسے فرِعونؔ اور اُس کے خادِموں کے سامنے دریا کے پانی پر مارا اور دریا کا پانی سب خُون ہو گیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 चुनाँचे मूसा और हारून ने फ़िरौन और उसके ओहदेदारों के सामने अपनी लाठी उठाकर दरियाए-नील के पानी पर मारी। इस पर दरिया का सारा पानी ख़ून में बदल गया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 چنانچہ موسیٰ اور ہارون نے فرعون اور اُس کے عہدیداروں کے سامنے اپنی لاٹھی اُٹھا کر دریائے نیل کے پانی پر ماری۔ اِس پر دریا کا سارا پانی خون میں بدل گیا۔ باب دیکھیں |