خروج 6:27 - اُردو ہم عصر ترجُمہ27 یہ وُہی مَوشہ اَور اَہرونؔ ہیں جنہوں نے بنی اِسرائیل کو مِصر سے باہر نکال لے جانے کے بارے میں مِصر کے بادشاہ فَرعوہؔ سے بات کی تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 یہ وہ ہیں جنہوں نے مِصرؔ کے بادشاہ فرِعونؔ سے کہا کہ ہم بنی اِسرائیل کو مِصرؔ سے نِکال لے جائیں گے۔ یہ وُہی مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस27 इन्हीं दो आदमियों ने मिसर के बादशाह फ़िरौन से बात की कि इसराईलियों को मिसर से जाने दे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 اِن ہی دو آدمیوں نے مصر کے بادشاہ فرعون سے بات کی کہ اسرائیلیوں کو مصر سے جانے دے۔ باب دیکھیں |