Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 6:22 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 اَور بنی عُزّی ايل یہ تھے: میشاایلؔ، اِیلضافنؔ اَور سِتھریؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 اور بنی عُزِّئیل میسائیلؔ اور الصفنؔ اور سترؔی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 उज़्ज़ियेल के तीन बेटे मीसाएल, इल्सफ़न और सितरी थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 عُزی ایل کے تین بیٹے میسائیل، اِلصَفن اور سِتری تھے۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 6:22
5 حوالہ جات  

اَور مَوشہ نے اَہرونؔ کے چچا عُزّی ايل کے بیٹوں میشاایلؔ اَور اِیلضافنؔ کو بُلاکر اُنہیں حُکم دیا، ”یہاں آؤ اَور اَپنے چچازاد بھائیوں کی لاش کو پاک مَقدِس کے سامنے سے دُور چھاؤنی کے باہر لے جاؤ۔“


اَور عُزّی ايل کا بیٹا اِلیضفنؔ قُہاتی خاندان کی برادری اَور خاندان کا سردار تھا۔


اُس سے آگے باروکؔ بِن زبّئی نے موڑ سے لے کر اِلیاشبؔ اعلیٰ کاہِن کے گھر تک ایک دُوسرے حِصّہ کی بڑی سرگرمی سے مرمّت کی۔


اِلیضفنؔ میں سے شمعیاہؔ سردار اَور اُس کے دو سَو رشتہ دار؛


اَور بنی اِلیضفنؔ میں سے: شِمریؔ اَور یعی ایل؛ اَور بنی آسفؔ میں سے: زکریاؔہ اَور متّنیاہؔ؛


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات