Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 6:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اَور بنی قُہات یہ تھے: عمرامؔ، اِضہاؔر، حِبرونؔ اَور عُزّی ايل۔ قُہات ایک سَو تینتیس بَرس زندہ رہا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور بنی قہاؔت عَمراؔم اور اِضہارؔ اور حبروؔن اور عُزِّئیلؔ تھے اور قہاتؔ کی عُمر ایک سو تَینتِیس برس کی ہُوئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 क़िहात के चार बेटे अमराम, इज़हार, हबरून और उज़्ज़ियेल थे। (क़िहात 133 साल की उम्र में फ़ौत हुआ)।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 قِہات کے چار بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔ (قِہات 133 سال کی عمر میں فوت ہوا)۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 6:18
8 حوالہ جات  

بنی قُہات: عمرامؔ، اِضہاؔر، حِبرونؔ اَور عُزّی ايل۔


بنی قُہات: عمرامؔ، اِضہاؔر، حِبرونؔ اَور عُزّی ايل۔


قُہاتی کی برادری والے یہ ہیں: عمرامؔ، اِضہاؔر، حِبرونؔ اَور عُزّی ايل


بنی لیوی جو اَپنی اَپنی برادریوں کے مُطابق شُمار کئے گیٔے یہ ہیں: گیرشون جِس سے گیرشونیوں کی برادری چلی؛ قُہات جِس سے قُہاتیوں کی برادری چلی؛ مِراریؔ جِس سے مِراریوں کی برادری چلی۔


اَور لیوی کے قبیلہ کے ایک اِنسان نے لیوی نَسل کی ایک عورت سے شادی کی۔


قُہات کے بیٹے: عمرامؔ، اِضہاؔر، حِبرونؔ اَور عُزّی ايل۔ کُل چار۔


اَور مَوشہ نے اَہرونؔ کے چچا عُزّی ايل کے بیٹوں میشاایلؔ اَور اِیلضافنؔ کو بُلاکر اُنہیں حُکم دیا، ”یہاں آؤ اَور اَپنے چچازاد بھائیوں کی لاش کو پاک مَقدِس کے سامنے سے دُور چھاؤنی کے باہر لے جاؤ۔“


بنی عُزّی ايل میں سے عَمّیندابؔ سردار اَور اُس کے ایک سَو بَارہ رشتہ دار تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات