Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 6:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 اُن کے آبائی برادریوں کے سردار یہ تھے: رُوبِنؔ جو اِسرائیل کا پہلوٹھا بیٹا تھا، رُوبِنؔ کے بٹے حنوخؔ اَور پلوّؔ، حِضرونؔ اَور کرمی تھے۔ یہ رُوبِنؔ کی نَسل سے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 اُن کے آبائی خاندانوں کے سردار یہ تھے رُوبِنؔ جو اِسرائیلؔ کا پہلوٹھا تھا۔ اُس کے بیٹے حنُوکؔ اور فلُّوؔ اور حسروؔن اور کَرمیؔ تھے۔ یہ رُوبِنؔ کے گھرانے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 इसराईल के आबाई घरानों के सरबराह यह थे : इसराईल के पहलौठे रूबिन के चार बेटे हनूक, फ़ल्लू, हसरोन और करमी थे। इनसे रूबिन की चार शाख़ें निकलीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 اسرائیل کے آبائی گھرانوں کے سربراہ یہ تھے: اسرائیل کے پہلوٹھے روبن کے چار بیٹے حنوک، فلّو، حصرون اور کرمی تھے۔ اِن سے روبن کی چار شاخیں نکلیں۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 6:14
17 حوالہ جات  

رُوبِنؔ کے بیٹے: حنوخؔ، پلوّؔ، حِضرونؔ اَور کرمی۔


اِسرائیل کے پہلوٹھے رُوبِنؔ کے بیٹے یہ ہیں: حنوخؔ، پلوّؔ، حِضرونؔ اَور کرمی۔


اہُودؔ کے بیٹے جو گِبعؔ میں رہنے والوں کے آبائی خاندانوں کے سربراہ تھے اَور جنہیں اسیر بنا کر مناحاتؔ لے جایا گیا تھا وہ یہ تھے:


بنی بَیلعؔ: اِضبُنؔ، عُزّی، عُزّی ایل، یریموتؔ اَور عیری۔ یہ کل پانچ جو اَپنے آبائی خاندانوں کے سربراہ تھے۔ یہ اَپنے نَسب ناموں کے مُطابق بائیس ہزار چونتیس جنگجو مَرد تھے۔


اَور بنی تولعؔ: عُزّی، رِفایاہؔ، یری ایل، یحمائیؔ، اِبسامؔ اَور شموایلؔ جو اَپنے آبائی خاندانوں کے سردار تھے۔ داویؔد کے دَورِ حُکومت میں بنی تولعؔ کے جو افراد اَپنے نَسب ناموں میں بطور جنگجو درج کئے گیٔے وہ شُمار میں بائیس ہزار چھ سَو تھے۔


اُن کے آبائی خاندانوں کے سردار یہ تھے: عِفرؔ، یَشعیؔ، الی ایل، عزری ایل، یرمیاہؔ، ہُوداویاہؔ اَور یحدی ایل۔ یہ بڑے دِلیر، جنگجو، نامور اَور اَپنے آبائی خاندانوں کے سردار تھے۔


یہ وہ حِصّے ہیں جنہیں الیعزرؔ کاہِنؔ یہوشُعؔ بِن نُونؔ اَور بنی اِسرائیل کے قبیلوں کے آبائی برادریوں کے سرداروں نے شیلوہؔ میں خیمہ اِجتماع کے دروازہ پر یَاہوِہ کے حُضُور قُرعہ اَندازی سے تقسیم کئے تھے۔ اِس طرح اُنہُوں نے مُلک کی تقسیم کے کام سے فراغت پائی۔


جو علاقے بنی اِسرائیل نے کنعانؔ کے مُلک میں بطور مِیراث پایٔے، جنہیں الیعزرؔ کاہِنؔ یہوشُعؔ بِن نُونؔ اَور بنی اِسرائیل کے قبائلی برادریوں کے سربراہوں نے اُن میں تقسیم کیا وہ یہ ہیں،


بنی رُوبِنؔ کی سرحد یردنؔ کا کنارہ تھی۔ یہ شہر اَور اُن کے دیہات بنی رُوبِنؔ کی برادریوں کے مُطابق اُن کی مِیراث ٹھہرے۔


مَوشہ نے بنی رُوبِنؔ کو اُن کی برادریوں کے مُطابق جو مِیراث دی وہ یہ ہے:


اَور اَہرونؔ کے بیٹے الیعزرؔ نے پُطی ایل کی بیٹیوں میں سے ایک کے ساتھ شادی کی اَور اُس سے اُس کا بیٹا فِنحاسؔ پیدا ہُوا۔ اَور لیویوں کے آبائی گھرانوں کے سردار جِن سے اُن کی برادری چلی یہی تھے۔


تَب یَاہوِہ نے مَوشہ اَور اَہرونؔ سے بنی اِسرائیل اَور فَرعوہؔ مِصر کے بادشاہ کے بارے میں بات کی اَور اُنہیں حُکم دیا کہ بنی اِسرائیل کو مِصر سے نکال لے جایٔیں۔


بنی لیوی یہ ہیں: گیرشون قُہات اَور مِراریؔ۔


اَور دُوسرے مہینے کے پہلے دِن ساری جماعت کو جمع کیا۔ لوگوں نے اَپنی اَپنی برادری اَور خاندانوں کے مُطابق اَپنا حسب و نَسب ظاہر کیا اَورجو مَرد بیس سال یا اُس سے زِیادہ عمر کے تھے اُن کے نام یکے بعد دیگرے درج کئے گیٔے۔


شمعُونؔ کے بیٹے اَپنی برادریوں کے مُطابق یہ تھے: نموایل جِس سے نموایلیوں کی برادری چلی؛ یمینؔ جِس سے یمینیوں کی برادری چلی؛ یاکِن جِس سے یکینیوں کی برادری چلی؛


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات