Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 5:17 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 فَرعوہؔ نے کہا، ”تُم کاہل ہو۔ کاہل! اِسی لیٔے تُم کہتے رہتے ہو، ’ہمیں جانے اَور یَاہوِہ کے لیٔے قُربانی پیش کرنے کی اِجازت دو۔‘

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 اُس نے کہا تُم سب کاہِل ہو کاہِل۔ اِسی لِئے تُم کہتے ہو کہ ہم کو جانے دے کہ خُداوند کے لِئے قُربانی کریں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 फ़िरौन ने जवाब दिया, “तुम लोग सुस्त हो, तुम काम करना नहीं चाहते। इसलिए तुम यह जगह छोड़ना और रब को क़ुरबानियाँ पेश करना चाहते हो।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 فرعون نے جواب دیا، ”تم لوگ سُست ہو، تم کام کرنا نہیں چاہتے۔ اِس لئے تم یہ جگہ چھوڑنا اور رب کو قربانیاں پیش کرنا چاہتے ہو۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 5:17
6 حوالہ جات  

اِس خُوراک کے لیٔے جو خَراب ہو جاتی ہے دَوڑ دھوپ نہ کرو، بَلکہ اُس کے لیٔے جو اَبدی زندگی تک باقی رہتی ہے، جو اِبن آدمؔ تُمہیں عطا کرےگا کیونکہ خُدا باپ نے اُن پر مُہر کی ہے۔“


شاگرد یہ دیکھ کر بہت خفا ہُوئے اَور کہنے لگے، ”عِطر کو ضائع کرنے کی کیا ضروُرت تھی؟


لیکن اُن سے اُتنی ہی اینٹیں بنوانا جِتنی وہ پہلے بناتے تھے؛ اَور اُن کے لیٔے اینٹوں کی مُقرّر کی گئی تعداد کم نہ کرنا؛ وہ کاہل ہیں، اَور اِس لیٔے وہ چِلّا رہے ہیں، ’آؤ چلیں اَور اَپنے خُدا کے لیٔے قُربانی پیش کریں۔‘


تمہارے خادِموں کو بھُوسا تو دیانہیں جاتا اَور پھر بھی ہمیں کہا جاتا ہے، ’اینٹیں بناؤ!‘ تمہارے خادِموں کو مارا پِیٹا جاتا ہے؛ حالانکہ قُصُور تو تمہارے لوگوں کا ہے۔“


اَب جاؤ اَور کام کرو۔ تُمہیں بھُوسا ہرگز نہیں ملے گا، پھر بھی تُمہیں اینٹیں تو مُقرّرہ تعداد میں ہی بنانی پڑیں گی۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات