Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 40:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 اَور اُس کے صحن کو چاروں طرف سے گھیر کر اُس کے مدخل پر پردہ لگادینا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 اور صحن کو چاروں طرف سے گھیر کر صحن کے دروازہ میں پردہ لٹکا دینا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 सहन की चारदीवारी खड़ी करके उसके दरवाज़े का परदा लगाना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 صحن کی چاردیواری کھڑی کر کے اُس کے دروازے کا پردہ لگانا۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 40:8
8 حوالہ جات  

اَور خُدا نے جماعت میں بعض اَشخاص کو الگ الگ رُتبہ دیا ہے۔ پہلے رسول ہیں، دُوسرے نبی، تیسرے اُستاد، پھر معجزے کرنے والے، اُس کے بعد شفا دینے والے، پھر مددگار، پھر مُننتظِم اَور پھر طرح طرح کی زبانیں بولنے والے۔


اَور مَیں تُجھ سے کہتا ہُوں کہ تُو پطرس ہے اَور مَیں اِس چٹّان پر اَپنی عبادت گاہ قائِم کروں گا اَور عالمِ اَرواح کے دروازے اُس پر غالب نہ آئیں گے۔


پھر مَوشہ نے مَسکن اَور مذبح کے اِردگرد صحن کو گھیر کر صحن کے دروازہ کا پردہ ڈال دیا اَور یُوں مَوشہ نے اُس کام کو ختم کیا۔


لگن کو خیمہ اِجتماع اَور مذبح کے درمیان رکھ کر اُس میں پانی بھر دینا۔


”مَسح کرنے والا زَیتُون کا تیل لینا اَور اُسے مَسکن کے خیمہ اِجتماع اَور اُس کے اَندر کے سَب ظروف پر چھڑک کر اُس کی اَور اُس کے سارے سامان کی تقدیس کرنا۔ تَب وہ مُقدّس ٹھہرے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات