Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 39:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اَور وہ چوکور تھا یعنی ایک بالشت لمبا اَور ایک بالشت چوڑا جسے دہرا کیا جا سَکتا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 وہ چَوکھونٹا تھا۔ اُنہوں نے اُس سِینہ بند کو دُہرا بنایا اور دُہرے ہونے پر اُس کی لمبائی ایک بالِشت اور چَوڑائی ایک بالِشت تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 जब कपड़े को एक दफ़ा तह किया गया तो कीसे की लंबाई और चौड़ाई नौ नौ इंच थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 جب کپڑے کو ایک دفعہ تہہ کیا گیا تو کیسے کی لمبائی اور چوڑائی نو نو انچ تھی۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 39:9
2 حوالہ جات  

اَور اُنہُوں نے ایک ماہر کاریگر سے سینہ بند بنوایا جو افُود کی طرح سونے، نیلے آسمانی، اَرغوانی اَور سُرخ رنگ کے کپڑے اَور نفیس بٹے ہویٔے کتان سے بنایا گیا تھا


پھر اُنہُوں نے اُس پر چار قطاروں میں قیمتی جواہر جڑے۔ پہلی قطار میں یاقُوت سُرخ اَور یَشب سبز اَور فیروزہ تھے؛


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات