Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 39:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اَور اُن زنجیروں کے دونوں سِروں کو اُن دونوں چوکھٹوں کے ساتھ باندھ کر افُود کے دونوں کندھوں والی پٹّیوں سے جوڑ کر سامنے لٹکا دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور دونوں گُندھی ہُوئی زنجیروں کے باقی دونوں سِروں کو دونوں خانوں میں جڑ کر اُن کو افُود کے دونوں مونڈھوں پر سامنے کے رُخ لگایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 उनके दूसरे सिरे बालापोश की कंधोंवाली पट्टियों के दो ख़ानों के साथ जोड़ दिए गए, फिर सामने की तरफ़ लगाए गए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 اُن کے دوسرے سرے بالاپوش کی کندھوں والی پٹیوں کے دو خانوں کے ساتھ جوڑ دیئے گئے، پھر سامنے کی طرف لگائے گئے۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 39:18
6 حوالہ جات  

تمہارے رُخسار بالیوں سے، اَور تمہاری گردن موتیوں کے ہار سے کتنی خُوبصورت لگتی ہیں۔


اَور خالص سونے کی ڈوری کی طرح بٹی ہُوئی دو زنجیروں کوبنانا اَور اُن زنجیروں کو اُن چوکھٹوں میں جڑ دینا۔


اَور اُس کے کندھوں پر ڈالنے والی پٹّیاں اُس کے دونوں کونوں سے مِلا کرجوڑ دینا تاکہ اُسے باندھا جا سکے۔


اَور جِس طرح ایک گوہر تراش کسی انگُشتری پر نقش کندہ کرتا ہے اُسی طرح تُم اُن دونوں پتّھروں پر اِسرائیل کے بیٹوں کے نام کندہ کرنا اَور پھر اُن پتّھروں کو کھدوا کر سونے کے چوکھٹوں میں جڑنا۔


اَور اُنہُوں نے سونے کی اُن دونوں زنجیروں کو سینہ بند کے دونوں کونوں پر لگے اُن دونوں کڑوں کے ساتھ باندھ دیا۔


اَور اُنہُوں نے سونے کے دو اَور کڑے بنائے اَور اُنہیں سینہ بند کے نیچے کے دونوں کونوں کو اُس حاشیہ میں لگایا جو افُود کے اَندر کی طرف تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات