Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 39:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 دُوسری قطار میں نیلا فیروزہ، نیلم اَور ہیرا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 اور دُوسری قطار میں گوہرِ شب چراغ اور نِیلم اور ہِیرا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 दूसरी में फ़ीरोज़ा, संगे-लाजवर्द और हजरुल-क़मर।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 دوسری میں فیروزہ، سنگِ لاجورد اور حجر القمر۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 39:11
5 حوالہ جات  

تُو عدنؔ میں تھا، جو خُدا کا باغ تھا؛ ہر قیمتی پتّھر تُمہیں سجاتا تھا یاقُوتِ سُرخ، ہیرا اَور سبز زُمُرّد، پکھراج اَور سنگِ سُلیمانی اَور سنگِ یَشب نیلم، نیلا فیروزہ اَور فیروزہ، الغرض ہر قِسم کے قیمتی پتّھر سے تُو آراستہ تھا؛ جنہیں سونے کی تختیوں میں جڑ دیا گیا تھا، جو تیری پیدائش کے دِن ہی تیّار کی گئی تھیں۔


دُوسری قطار میں نیلا فیروزہ، نیلم اَور ہیرا،


پھر اُس میں قیمتی جواہر چار قطاروں میں جڑنا۔ پہلی قطار میں یاقُوت سُرخ، یَشب سبز اَور فیروزہ ہو؛


پھر اُنہُوں نے اُس پر چار قطاروں میں قیمتی جواہر جڑے۔ پہلی قطار میں یاقُوت سُرخ اَور یَشب سبز اَور فیروزہ تھے؛


اَور تیسری قطار میں لشم، یَشب اَور زُمُرّد


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات