Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 39:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 پھر اُنہُوں نے اُس پر چار قطاروں میں قیمتی جواہر جڑے۔ پہلی قطار میں یاقُوت سُرخ اَور یَشب سبز اَور فیروزہ تھے؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اِس پر چار قطاروں میں اُنہوں نے جواہِر جڑے۔ یاقُوتِ سُرخ اور پُکھراج اور زمُرّد کی قطار تو پہلی قطار تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 उन्होंने उस पर चार क़तारों में जवाहर जड़े। हर क़तार में तीन तीन जौहर थे। पहली क़तार में लाल, ज़बरजद और ज़ुमुर्रद।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 اُنہوں نے اُس پر چار قطاروں میں جواہر جڑے۔ ہر قطار میں تین تین جوہر تھے۔ پہلی قطار میں لعل، زبرجد اور زمرد۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 39:10
6 حوالہ جات  

یہ پتّھر تعداد میں اِسرائیل کے ہر ایک بیٹوں کے ناموں کے مُطابق بَارہ ہُوں جِن پر ایک انگُشتری کے نقش کی طرح ہر ایک پر بَارہ قبیلوں کے نام کندہ کئے جایٔیں۔


اَور وہ چوکور تھا یعنی ایک بالشت لمبا اَور ایک بالشت چوڑا جسے دہرا کیا جا سَکتا تھا۔


دُوسری قطار میں نیلا فیروزہ، نیلم اَور ہیرا،


کُوشؔ کا پکھراج اُس کی برابری نہیں کر سَکتا؛ نہ ہی خالص سونے سے اُس کا مول ہو سَکتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات