Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 38:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اَور اُنہُوں نے کیکر کی لکڑی کی بَلّیاں بنائیں اَور اُنہیں کانسے سے منڈھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 اور چوبیں کِیکر کی لکڑی کی بنا کر اُن کو پِیتل سے منڈھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 फिर उसने कीकर की दो लकड़ियाँ बनाकर उन पर पीतल चढ़ाया

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 پھر اُس نے کیکر کی دو لکڑیاں بنا کر اُن پر پیتل چڑھایا

باب دیکھیں کاپی




خروج 38:6
5 حوالہ جات  

تَب مَیں نے کیکر کی لکڑی کا ایک صندُوق بنایا اَور پہلی تختیوں کی مانند پتّھر کی دو اَور تختیاں تراشیں اَور وہ دونوں تختیاں اَپنے ہاتھوں میں لیٔے ہویٔے پہاڑ پر چڑھ گیا۔


اَور چراغ کے لیٔے؛ زَیتُون کا تیل؛ مَسح کا تیل اَور خُوشبودار بخُور کے لیٔے مَسالے؛


اَور مینڈھوں کی سُرخ رنگی ہُوئی کھالیں اَور دریائی بچھڑوں کی کھالیں؛ اَور کیکر کی لکڑی؛


اَور اُنہُوں نے کانسے کے کڑے گڑھ کر بنائے تاکہ کانسے کے جنگلہ کے چاروں کونوں کی بَلّیوں کو تھامے رکھیں۔


اَور اُنہُوں نے اُن بَلّیوں کو اُن کڑوں میں ڈالا تاکہ وہ مذبح کو اُٹھانے کے لیٔے اُس کے دونوں طرف ہُوں۔ اُنہُوں نے مذبح کو تختوں سے بنایا تھا اَور وہ اَندر سے کھوکھلا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات