Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 38:29 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 اَور ہلانے کی نذر کی قُربانی کے طور پر چڑھائے جانے سے جو کانسے حاصل ہُوا وہ وزن میں ستّر تالنت اَور دو ہزار چار سَو ثاقل تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 اور ہدیہ کا پِیتل ستّر قِنطار اور دو ہزار چار سَو مِثقال تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 जो पीतल हदियों से जमा हुआ उसका वज़न तक़रीबन 2,425 किलोग्राम था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 جو پیتل ہدئیوں سے جمع ہوا اُس کا وزن تقریباً 2,425 کلو گرام تھا۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 38:29
2 حوالہ جات  

اَور اُنہُوں نے بَلّیوں کے لیٔے کنڈیاں اَور بَلّیوں کے سِروں کو منڈھنے اَور اُن کی پٹّیاں بنانے کے لیٔے ایک ہزار سات سَو پچھتّر ثاقل چاندی اِستعمال کی۔


اَور اُنہُوں نے اُسے خیمہ اِجتماع کے دروازہ کے پایوں اَور کانسے کے مذبح اُس کا جنگلہ اَور اُس کے تمام ظروف بنانے کے لیٔے


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات