خروج 38:15 - اُردو ہم عصر ترجُمہ15 اَور پندرہ ہاتھ لمبے پردے صحن کے دروازہ کی دُوسری طرف تھے اَور اُن کے لیٔے بھی تین سُتون اَور تین پایٔے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اور دُوسری طرف بھی وَیسا ہی تھا۔ پس صحن کے دروازہ کے اِدھر اور اُدھر پندرہ پندرہ ہاتھ کے پردے تھے۔ اُن کے لِئے تِین تِین سُتُون اور تِین ہی تِین خانے تھے۔ باب دیکھیں |