Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 30:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اَور تُم اُس کلس کے نیچے اُس کے دونوں پہلوؤں میں مذبح کے لیٔے سونے کے دو حلقے بنانا جو اُسے اُٹھانے کی بَلّیوں کو تھامے رکھیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور تُو اُس تاج کے نِیچے اُس کے دونوں پہلُوؤں میں سونے کے دو کڑے اُس کی دونوں طرف بنانا۔ وہ اُس کے اُٹھانے کی چوبوں کے لِئے خانوں کا کام دیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 सोने के दो कड़े बनाकर इन्हें उस झालर के नीचे एक दूसरे के मुक़ाबिल पहलुओं पर लगाना। इन कड़ों में क़ुरबानगाह को उठाने की लकड़ियाँ डाली जाएँगी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 سونے کے دو کڑے بنا کر اِنہیں اُس جھالر کے نیچے ایک دوسرے کے مقابل پہلوؤں پر لگانا۔ اِن کڑوں میں قربان گاہ کو اُٹھانے کی لکڑیاں ڈالی جائیں گی۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 30:4
8 حوالہ جات  

اَور وہ کڑے اُس کنگنی کے نزدیک ہی ہُوں تاکہ وہ میز کو اُٹھانے کے لئے اِستعمال ہونے والی بَلّیوں کو تھامے رکھیں۔


اَور اُن بَلّیوں کو اُن کڑوں میں ڈالنا۔ تاکہ جَب مذبح کو اُٹھایا جائے تو وہ بَلّیاں اُس کے دونوں طرف ہُوں۔


تُم اُس کے لیٔے کانسے کی ایک جالی دار جنگلہ بنانا اَور اُس جالی کے چاروں کونوں پر کانسے کا ایک ایک کڑا بنانا۔


اَور اُن چوکھٹوں پر سونا منڈھنا اَور اُن بینڈوں کو تھامنے کے لیٔے سونے کے حلقے بنانا۔ اَور اُن بینڈوں کو بھی سونے سے منڈھنا۔


اَور وہ بَلّیاں صندُوق کے اطراف کے کڑوں میں ڈالنا کہ اُن کے سہارے صندُوق کو اُٹھایا جائے۔


اَور اُس کے لیٔے سونے کے چار کڑے ڈھال کر اُس کے چاروں پایوں میں لگانا، دو کڑے ایک طرف ہوں اَور دُوسری طرف بھی دو۔


اَور تُم اُس کی اُوپر کی سطح اَور تمام اطراف اَور اُس کے سینگوں کو خالص سونے سے منڈھنا اَور اُس کے اِردگرد سونے کا ایک کلس بنانا۔


اَور تُم وہ بَلّیاں کیکر کی لکڑی سے بنانا اَور اُنہیں سونے سے منڈھنا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات