Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 26:28 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 اَور وسطیٰ بینڈے کو اَیسا بنانا کہ وہ اُن چوکھٹوں کے درمیان سے ہوکر ایک سِرے سے دُوسرے سِرے تک پہُنچے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 اور وسطی بینڈا جو تختوں کے بِیچ میں ہو وہ خَیمہ کی ایک حد سے دُوسری حد تک پُہنچے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 दरमियानी शहतीर दीवार की आधी ऊँचाई पर दीवार के एक सिरे से दूसरे सिरे तक लगाया जाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 درمیانی شہتیر دیوار کی آدھی اونچائی پر دیوار کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک لگایا جائے۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 26:28
3 حوالہ جات  

پانچ اُن چوکھٹوں کے لیٔے جو دُوسری طرف ہیں اَور پانچ مغربی سمت والے چوکھٹوں کے لیٔے جو مَسکن کے کونے پر ہیں۔


اَور اُن چوکھٹوں پر سونا منڈھنا اَور اُن بینڈوں کو تھامنے کے لیٔے سونے کے حلقے بنانا۔ اَور اُن بینڈوں کو بھی سونے سے منڈھنا۔


اَور اُنہُوں نے وسطیٰ بینڈے کو اَیسا بنایا کہ وہ اُن چوکھٹوں کے درمیان سے ہوکر ایک سِرے سے دُوسرے سِرے تک پہُنچے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات