Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 26:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 ہر چوکھٹا دس ہاتھ لمبا اَور ڈیڑھ ہاتھ چوڑا ہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 ہر تختہ کی لمبائی دس ہاتھ اور چَوڑائی ڈیڑھ ہاتھ ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 हर तख़्ते की ऊँचाई 15 फ़ुट हो और चौड़ाई सवा दो फ़ुट।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 ہر تختے کی اونچائی 15 فٹ ہو اور چوڑائی سوا دو فٹ۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 26:16
2 حوالہ جات  

”اَور تُم مَسکن کے لیٔے کیکر کی لکڑی کے چوکھٹے بنانا جو کھڑے کئے جا سکیں۔


اُن کی دو دو چُولیں ہُوں جو ایک دُوسرے کے متوازی ہُوں۔ مَسکن کے تمام چوکھٹے اِسی طرح بنانا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات