Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 26:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 پھر کانسے کی پچاس گھنڈیاں بنانا اَور اُس خیمہ کو باہم جوڑنے کے لیٔے اُن گھنڈیوں کو اُن تکموں میں ڈال دینا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 اور پِیتل کی پچاس گُھنڈیاں بنا کر اِن گُھنڈیوں کو تُکموں میں پہنا دینا اور خَیمہ کو جوڑ دینا تاکہ وہ ایک ہو جائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 फिर पीतल की 50 हुकें बनाकर उनसे दोनों हिस्से मिलाना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 پھر پیتل کی 50 ہکیں بنا کر اُن سے دونوں حصے ملانا۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 26:11
4 حوالہ جات  

پھر سونے کی پچاس گھنڈیاں بنا کر اُنہیں اُن پردوں کے دونوں جوڑوں کو باہم مِلانے کے لیٔے اِستعمال کرنا تاکہ وہ ایک مَسکن بَن جائے۔


اَور تُم پانچ پردوں کو باہم جوڑ دینا اَور باقی پانچ پردے بھی اِسی طرح جوڑے جایٔیں یعنی پانچ پانچ پردوں کے دو جوڑے بَن جایٔیں


اَور ایک جوڑے کے آخِری پردہ کے کنارے کے ساتھ ساتھ پچاس تُکمے بنانا اَور دُوسرے جوڑے کے آخِری پردہ کے کنارے کے ساتھ ساتھ بھی پچاس تُکمے بنانا۔


اَور مَسکن کے پردوں کو مزید پھیلانے کے لیٔے بچا ہُوا آدھا پردہ خیمہ کی پچھلی طرف لٹکا رہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات